امریک، فوجی اڈہ، حملہ، سعودی، خلاف، مقدمہ ، درج
امریکی ریاست فلوریڈا میں واقع ایک فوجی اڈے پر 2019 میں فائرنگ کے واقعے کے متاثرین اور ان کے اہل خانہ نے سعودی عرب کے خلاف مقدمہ دائر کرتے ہوئے دعویٰ کیا ہے کہ سعودی ریاست جانتی تھی کہ بندوق بردار شخص بنیاد پرست ہے اور وہ ان ہلاکتوں کو روک سکتی تھی۔
خبر کا کوڈ: 3508944 تاریخ اشاعت : 2021/02/23